

Loading content...
اس وقت شمر ذوالجوشن ملعون نے اپنی فوج کو حکم دیا کہ تیروں کی بارش کردو، 80ہزار کمان میں سے 80ہزار تیر بیک وقت میدان سے گزرے تو سارے میدان پر سایہ چھا گیا مگر تمام تیر آکر مرتجز کے قریب رک گئے، جس طرح چاند کے گرد ہالہ ہوتا ہے ان تیروں کی نوک میں سے آواز آئی آقا! اگرآپ حکم دیں تو ہم واپس جا کر اپنے چلانے والے کو فی النار کردیں، امام صادق علیہ الصلوات والسلام کی حدیث ہے کہ٭
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار