

Loading content...
اِس جنگ میں شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اپنی شجاعت جبروتیہ کا مظاہرہ فرمایااور کفار کو یقین دلایا کہ یہ تیر، یہ تلواریں تمہارے اختیار میں نہیں ہیں بلکہ یہ ہمارے اختیار وتصرف میں ہیں، بعض صاحبانِ مقتل نے اس حد تک لکھا ہے کہ جس وقت لشکر شام کے سامنے شجاعت جبروتیہ کا مظاہرہ فرمایا گیا اور جب فوجیں دوڑیں تو انہیں کوفہ کی فصیل کی دیواروں نے جا روکا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار