

Loading content...
شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اِس دوران شجاعت اِلٰہیہ کا مظاہرہ اس رنگ میں فرمایا کہ کسی وقت مرتجز آسمان سے اترتا ہوا نظر آتا تو کسی وقت زمین میں سے برآمد ہوتا ہوادکھائی دیتا ، شش جہات سے مرتجز کی پرواز نظر آرہی تھی اور ذوالفقار کی جھنکار سے دشت کربلا عرصہئِ محشر بنا ہوا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار