

Loading content...
لشکر شام میں سے جو ان دو علموں کے درمیان سے گزر جائے گا خداوند شجاعت اسے مرد کہے گا، یعنی پورے 16سولہ میل میں اپنے تصرف اِلٰہیہ کا مظاہرہ فرمایا اور اس چیلنج کے بعد وہ منظر نظر آتا تھا کہ جو امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے مقام صفین پر دکھایا تھا، یعنی لشکر شام کا ہزار ہزار کا دستہ جب دوڑتا توہر دستے کے عقب میں خداوند شجاعت اِلٰہیہ کا مرتجز محوپرواز نظر آتا تھا اور ہر ملعون کو اپنی پشت پر ذوالفقار کی نوک کی چبھن محسوس ہوتی ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار