

Loading content...
جو تعداد عمومی لکھی گئی ہے وہ تقریباً دو ہزار سے شروع ہوتی ہے، کچھ لوگوں نے پندرہ ہزار، کچھ نے بیس ہزار اور کچھ لوگوں نے 50ہزار بھی لکھی ہے، اور سب سے زیادہ خازن ابن عصفور نے یہ تعداد 15لاکھ لکھی ہے، اور خاص بات یہ ہے کہ اس مظاہرہ جنگ میں شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام کے جسم اطہر پر کوئی زخم بھی نہیں آیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار