

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کے جامع شجاعت تھے اور شہنشاہ امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام شجاعت و ولایت مطلقہ کے جامع تھے اور یہ دونوں شجاعتیں سرکار امام حسین علیہ الصلوات والسلام میں جمع ہوگئی تھیں اس لئے اللہ کی جملہ شجاعت وطاقت کے خزانہ کلی کا نام ہے …خداوند شجاعت حسینعلیہ الصلوات والسلام
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار