

Loading content...
میرے عباؐس علیہ الصلوات والسلام کدھر گئے ہو؟ میرا نوخیز جوان بیٹا علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام، میرے قاؐسم علیہ الصلوات والسلام کہاں ہو؟ میرے جنگجو ببر شیر! آئو دیکھو کہ مظلوم ضعیفی میں کس طرح تنہالڑ رہا ہے؟ اس حملے میںواصل جہنم ہونے والے ملاعین کی تعداد 10 ہزار تک تحریر کی گئی ہے ، اس مقام پر علامہ در بندی کا تبصرہ قابل ذکر ہے، وہ اس جنگ کی کیفیت لکھنے کے بعد فرماتے ہیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار