

Loading content...
تیس ہزار کا لشکر اس طرح پسپا ہوکر دوڑا کہ جیسے مکڑی (ٹڈی دل) کا جھنڈ کسی خوف سے گھبرا کر اڑتا ہے، جس وقت شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام اپنے مرکزی مقام پر واپس تشریف لائے تو فرمایا کہ یہ ساری طاقت وقوت وقدرت سوائے قوت اِلٰہیہ کے دوسری تھی ہی نہیں، پھر فرمایا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار