

Loading content...
ہمیں پروردگار عالم کی قسم ہے کہ اتنی جرأت وشجاعت کا مظاہرہ کسی آنکھ نے نہیں دیکھا، جس کے جوان بیٹے شہید ہوچکے ہوں، جس کے بھائی اور بھتیجے شہید ہوچکے ہوں، جس کے اصحاب کی لاشیں اس کے سامنے پڑی ہوں، اس کا اس بے جگری سے جنگ کرنا کوئی عقل تصور ہی نہیں کر سکتی، لاکھوں کے ہجوم میں تن تنہا ایسی جنگ کا مظاہرہ فرمایاجو قوت بشریہ کے لئے امر محال تھا، یہ شجاعت اِلٰہی کا مظاہرہ تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار