

Loading content...
آقا! آپ پانی پینے میں مصروف ہیں، اور ظالمین آپ کے خیام کے قریب پہنچ چکے ہیں، یہاں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے خیام کی فکر میں پانی نہیں پیا اور فوراً نہر سے باہر تشریف لے آئے، یہ تو ایک حقیقت ہے کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام فوراً نہر سے باہر آگئے مگر یہ نہیں کہ ظالمین کے دھوکے میں آکر باہر آئے ،حقیقت یہ ہے کہ امام وقت سے کوئی چیز مخفی نہیں ہوتی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار