

Loading content...
جس وقت ذوالجناح پاک نے یہ کلام سنا تو فوراً پانی سے منہ پھیر لیا ،اس کے بعد امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے ظالمین کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا کہ کیا تم نے ہمیں مجبور سمجھا ہے؟ اگر ہم پانی پینا چاہیں تو اب ہمیں کون روک سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار