

Loading content...
آقااگرچہ میں پیاسا ہوں مگر آپ بھی تو پیاسے ہیں، اس لئے میں اُس وقت تک پانی نہیں پیوں گا کہ جب تک آپ خود پانی پینا پسند نہیں فرما لیتے، شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا ہمارے تو پردہ دار پیاسے ہیں، جب تک وہ پیاسے ہیں ہم کیسے پانی پی سکتے ہیں، لیکن تم توپانی پی لو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار