

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے نہر علقمہ کا کنارہ فوج سے خالی کرا لیا اور ٭وَاَقَحمَ الفَرَسَ عَلَی العلقمہاس کے بعد رہوار کو نہر علقمہ میں داخل کیا اور فرمایا میرے تین دن کے پیاسے ساتھی تم تو پانی پی لو، مگر رہوار نے بھی پانی کو منہ نہیں لگایا رو کر عرض کرتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار