

Loading content...
اس کلبی ملعون نے بہ آواز بلند کہا اے فرزند رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہم نے آپ کو پیاسا شہید کرنا ہے، پانی کی طرف آنے کا خیال ہی چھوڑدیں، اس وقت شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا او ملعونِ ازل پیاسا تو تم نے فی النار ہونا ہے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار