

Loading content...
میں عرض کررہا تھا کہ جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے نہر علقمہ کی جانب رخ کیا تواس وقت تیس ہزار فوج نہر کے کنارے پر متعین تھی، ان میں سے کافی ملاعین کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام نے فی النار کیے تھے مگر ان کی جگہ اور فوجی متعین کر کے اس تعداد کو پورا کر دیا گیا تھا اور یہ تعداد سات محرم سے مقرر تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار