Loading content...
اس وقت ملعونِ کوفہ نے یہ حکم دیا کہ واقعی یہ ہے تو مسافر، لیکن پھر بھی اس کی گردن اڑا دو تاکہ کوئی دوسرا شخص مسافر ہونے کا عذر پیش کر کے جان نہ بچا سکے اور اس مسافر کو قتل کر دیا گیا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار