

Loading content...
9محرم کے دن ایک آدمی کوفہ میںچلتا ہوا نظر آیا،اسے ابن زیاد ملعون کے سپاہی پکڑ کر دربار میں لے آئے کہ یہ بالغ صاحب عمامہ ابھی تک کوفہ میں موجود ہے، ملعونِ کوفہ نے اس سے پوچھا کہ کیا تم نے میرا اعلان نہیں سنا ؟اس نے بتایا کہ میں آج ہی کوفے میں پہنچا ہوں اور یہاں اپنے ایک رشتہ دار سے ملنے آیا ہوں، مگر وہ گھر موجود نہیں ہے، چونکہ میں ایک مسافر ہوں اس لئے مجھے تمہارے حکم کا علم ہی نہیں تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار