

Loading content...
اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ سات محرم کے دن ابن زیاد ملعون نے کوفہ میں منادی کروائی تھی کہ جو صاحب عمامہ (جو بالغ شہری کی علامت تھا )ہمیں کوفے کی گلیوں میںپھرتا ہوا نظر آگیا تو اس کا گھر اور اس کی عزت وناموس ہم پرمباح ہوگی اوریہ ہمارا حکم ہے کہ تمام اہل کوفہ کربلا پہنچ کر جنگ میں شرکت کریں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار