

Loading content...
اور یہ بھی ہے کہ اُس وقت شام کے کئی صوبو ںمیںسے بھی فوجیں آئی تھیں جیسے خالد بن نشیط اور دیگر کئی ملاعین مختلف صوبوں سے فوجیںلے کر آئے تھے، اس لئے فوج کی حتمی تعداد توبتائی ہی نہیںجا سکتی لیکن یقیناوہ تعداد لاکھوں میں تھی، ہزاروں میں نہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار