

Loading content...
میں یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ سترہ 17ہجری میں جب کوفہ کو فوجی چھائونی بنایا گیا تھا تو اس وقت اس میں باضابطہ طور پر تربیت یافتہ فوج کی تعداد ایک لاکھ تھی جنہیں مکانات دیئے گئے تھے، اگرہم اس زمانے میں ایک لاکھ فوجی بھی سمجھ لیں تو 61ہجری یعنی 54سال کے بعد کوفہ کی آبادی میں دو نسلوں کا اضافہ لازم ہے اور دو نسلوں کا اضافہ اگرچہ غیر مربوط ہوتا ہے مگر پھر بھی 10دس گنا سے کم نہیں ہوتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار