

Loading content...
اس وقت اعور اسلمی ملعون اور عمر ابن حجاج زبیدی ملعون جو جناب ہانی کا سسر تھا یہ چار چار ہزار کے گھوڑے سوار دستے کے ساتھ نہر علقمہ کے کنارے پر پہرہ دے رہے تھے اور ہر ملعون کے ماتحت گیارہ گیارہ ہزار پیدل فوج تھی، یعنی کل 8ہزار گھوڑے سوار اور 22ہزار پیدل فوج تھی، تیس ہزار مؤکلانِ شریعہ یعنی نہر کے محافظ تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار