

Loading content...
ملعون فوج کے سمندر میںسے گھوڑے لہروںکی صورت میں امام مظلومعلیہ الصلوات والسلام کی طرف لپک رہے تھے مگر جو بھی لہر اُن کے قریب آتی تو وہ زندہ واپس نہ جا سکتی ،اس انداز میں شجاعت اِلٰہی کے مظہر نے نہر علقمہ کی طرف رخ کیا اور علقمہ کے کنارے پر آکھڑے ہوئے، جب نہر علقمہ کے قریب پہنچے تو اس موقعہ پر کئی واقعات پیش آئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار