

Loading content...
اس لئے صاحبانِ مقتل یہی لکھتے ہیں کہ کربلا سے لے کر شام تک چند اہم مقامات کے علاوہ جنابِ سجاؐد علیہ الصلوات والسلام نے بالکل کسی سے کوئی کلام نہیں فرمایا بلکہ ان کے دست مبارک میں ایک تسبیح تھی جو ہمیشہ گردش میں رہتی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار