

Loading content...
اس صحیفے کے ذریعے ہر امام کو ایک دستور العمل ملتا تھا، جس میں یہ لکھا ہوتا کہ آپ کا محبوب حقیقی آپ سے کیا چاہتا ہے؟ اور آپ نے اپنی پوری حیات طیبہ میں کیا کیا اور کیسے کیسے کرنا ہے، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کے بعد جناب سجاؐد علیہ الصلوات والسلام نے جس وقت اس صحیفے کو کھولا تھا تو سب سے پہلے یہ تحریر تھی کہ میرا لعل آپ نے رضائے اِلٰہی کو ملحوظ رکھتے ہوئے خاموشی سے شام جانا ہے، آپ کا محبوبِ حقیقی غیرت اللہ کے صبر کی انتہا دیکھنا چاہتا ہے، یہ عبارت پڑھ کر جناب سجاؐد علیہ الصلوات والسلام نے سرد آہ بھر کر فرمایا تھا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار