

Loading content...
اس وقت شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام نے اپنی جیب میںسے ایک صحیفہ برآمد فرمایا اوروہ صحیفہ اپنی پاک دختر کے سپردفرماتے ہوئے وصیت فرمائی کہ ہمارے بعد یہ صحیفہ اپنے پاک بھائی کے سپرد کردینا، اس میں وہ دستور العمل تھا کہ جو ہر امام کے بعد والے امام تک منتقل ہوتا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار