

Loading content...
خداوند مظلومیت وشجاعت علیہ الصلوات والسلام اپنے بیمار بیٹے کو خیمے میں لٹاکر باہر تشریف لائے تو اس وقت انہوں نے شہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام کی پاک دلہن یعنی اپنی چند گھڑیوں کی دلہن بیٹی صلوات اللہ علیہا کو اپنے پاس بلایا، وہ معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا سر جھکا کر پاک بابا علیہ الصلوات والسلام کے قریب آئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار