

Loading content...
روزِ عاشور ہے،جناب سید الساجدین والصابرین علیہ الصلوات والسلام کا خیمۂ اطہر ہے سارے پاک پردہ داران توحید ورسالت صلوات اللہ علیھن ان کے خیمے کے باہر جمع ہیں اور خیمۂ اطہر کے اندر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام اپنی دستار کے پاک وارث کودلاسہ دینے میں مصروف ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار