

Loading content...
شرفا ء کا یہ دستور ہوتا ہے کہ اگرچہ انہیں اپنی اولاد سے اپنے گھر کی روایات اور آداب کو توڑنے کی کوئی توقع نہیں ہوتی، مگر اس کے باوجود انہیں اپنی روایات اور اصولوں کو قائم رکھنے کی تاکید ضرور کرتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار