

Loading content...
میرا لعل آپ تو اللہ کی دلیلِ کامل اور امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام ہیں، ہمارے بعد آنے والے سارے آئمہ ہدیٰ علیہم الصلوات والسلام کے بابا پاک آپ ہیں، آپ تو کل یتیموں کی کفالت کرنے والے ہیں، اورتمام بیوگان کا واحد سہارا ہیں،ان لٹی ہوئی پردہ داروں کو آپ ہی نے توواپس وطن لے کرجانا ہے، میرا لعل حجت خدا کے بعد زمین کس طرح باقی رہ سکتی ہے اور حجت اللہ ہماری اولاد میں سے ہی کوئی ہوگا، آپ خلیفة اللہ فی العالمین ہیں، آپ ہی تو ہمارے بعد ہمارے شیعوں کے مالک و وارث ہیں، آپ نے اپنے قربان ہونے کے بارے میں کیوںسوچ لیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار