

Loading content...
اس وقت شجاعت اِلٰہیہ نے خیام کی طرف نگاہ فرمائی، جناب سجاؐد علیہ الصلوات والسلام خیام سے کافی آگے آچکے تھے، فانقض کالصقرامام علیہ الصلوات والسلام بیمار بیٹے کے سر پر اس طرح آئے جیسے شہباز اپنے بچوں کی حفاظت کیلئے جھپٹتا ہے، فوراً آکر دستار کے پاک وارث کو سینے سے لگایا، روکر فرمایا بیٹا! آپ نے ایسا کیوں کیا ؟ آپ تو صبر اِلٰہی کے مظہر اورمالک ہیں، آپ نے تو صبر کرنا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار