

Loading content...
جس وقت جناب سجاؐد علیہ الصلوات والسلام کا قدم خیام سے باہر آیا تو عالیہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے ارادہ کیا کہ تطہیر کا پردہ پہن کر لعل کوسنبھال لوں ، جونہی انہوں نے ارادہ فرمایا تو زمینِ کربلا کو زلزلہ آیا، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے دوران جنگ ایک بارخیام کی طرف نگاہ کی،دیکھا تو غیرت اِلٰہیہ عالم جلال میں میدان کی طرف چلے آرہے ہیں، مگر بیماری کی وجہ سے قدم لڑکھڑا رہے ہیں امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے میدان میںسے آواز دی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار