

Loading content...
جوش کے ساتھ خیمے کے پردے میں ہاتھ ڈالا،پردہ پھٹ کر زمین پرآ گرا، انہوں نے جلدی سے خیمے میں آویزاں اپنی تلواراتار کر اسے بے نیام کیا اور غیرت کے جوش میں لڑکھڑاتے ہوئے قدموں سے خیمے سے باہر آئے، مگر کیفیت یہ تھی کہ اپنی تلوار کے سہارے لڑکھڑاتے ہوئے قدموں سے چل رہے تھے، اگرچہ چل نہیں سکتے تھے مگرپھر بھی آخری قنات کی طرف روانہ تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار