

Loading content...
یہاں میں ان دونوں فریقوں سے گزارش کروں گا کہ پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کی دشمنی مول نہ لیں اور اپنے نظریات پر نظر ثانی کریں اور ان روایات سے سمجھ جائیں کہ یہ دعویٰ عمومی ہے، اور پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کے سبھی افراد ان سب چیزوں کے ازل سے واقف ہیں، یہ مقام تاریخ نہیںہے اس لئے میں یہاں اس موضوع پر زیادہ بحث نہیں کرنا چاہتا، ہاںمیرے فضائلیہ خطابات میں ان پر مکمل بحث موجود ہے، اہل علم و عقل وہاںسے استفادہ کر سکتے ہیں، بشرطیکہ نیت درست ہو، یہاں صرف اشارہ کرنا ہی مقصود تھا ۔ اور
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار