

Loading content...
کئی لوگ اس آیت کا مقصد یہ بیان کرتے ہیں کہ شکم مادر میں شقی ہے یا سعید،مومن ہے یا کافر،شکم مادر میں جنتی ہے یا جہنمی اس کا علم اللہ کے سوا کسی کو نہیں، اور وہ کہتے ہیں کہ اس کا علم نعوذ باللہ پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کے کسی فرد کو بھی نہیں ہوتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار