

Loading content...
یہاں ایک بات عرض کرتا چلوں کہ آج کئی لوگ ہیں جو آل محمدعلیہم الصلوات والسلام کے فضائل سے انکار کیلئے کلام اِلٰہی کو بطور ہتھیار پیش کرتے ہیں اور اس آیت سے استدلال کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ خاندان پاک کو ارحام واصلاب کا علم نہیں تھایعنی شکم مادر میں بیٹی یا بیٹے کا علم نہیں رکھتے اور آیت یہ پڑھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار