

Loading content...
ہم نے اس جنگ میں یہ دیکھا کہ جن ملاعین کی نسل میں ہمارا کوئی محب نہیں تھا بابا پاک علیہ الصلوات والسلام اُن کی گردنیں اڑاتے جا رہے تھے ، صاحبانِ مقتل کا یہ بیان ہے کہ سرکاؐر نے اس جنگ میں اتنے افراد قتل نہیں کیے کہ جتنے اس وجہ سے چھوڑ دیے کہ ان کی نسل میں کوئی نہ کوئی مومن موجود تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار