

Loading content...
کل ہم بھی شہید ہوجائیں گے، اور آپ سب بھی ہمارے ساتھ ہی شہید ہو جائیں گے اور کوئی ایک بھی باقی نہیں رہے گا جو فوز عظیم کو نہ پا سکے گا،سبھی جاں نثاروں کی زبان سے نکلا تھا کہ حمد ہے اس محبوب ازل کی کہ جس نے ہمیں آپ کی نصرت کا اعزاز بخشا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار