

Loading content...
جس وقت پردہ ہٹایا گیا تو انہوں نے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کو تیس ہزار ملاعین کے درمیان جنگ کرتا ہوا دیکھا، اس جنگ کے چند مناظر جناب سجاد علیہ الصلوات والسلام اپنے اصحاب کو سنایا کرتے تھے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار