

Loading content...
تاریخ بتاتی ہے کہ جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام مصروف جنگ تھے عین اس وقت جناب سجاؐد علیہ الصلوات والسلام کی آنکھ کھلی، ان کا خیمہ اطہر میدان کے بالکل سامنے تھا، انہوں نے فوراً اپنے لخت جگر امام محمد باقر علیہ الصلوات والسلام کو قریب بلایااور فرمایا کہ میرا لعل ذرا ہمارے خیمے کا ایک پردہ تو ہٹادو اور سامنے والی قنات کا پردہ بھی ہٹا دو کیونکہ ہم پاک بابا علیہ الصلوات والسلام کی جنگ دیکھنا چاہتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار