

Loading content...
تیسرا ترجمہ وہ ہوتا ہے جسے ترجمانی کہتے ہیں، یعنی الفاظ بعینہ وہ نہیں ہوتے مگر مفہوم کی بھر پور ترجمانی ہوتی ہے، اور روضہ نگاری میں نہ لفظی ترجمہ کار آمد ہوتا ہے اور نہ ہی بامحاورہ، بلکہ روضہ خوانی میں ترجمانی والا ترجمہ درکار ہوتا ہے ، اس لئے میں روضہ نگاری میں مفہوم کی ترجمانی کو اہم سمجھتا ہوں نہ کہ لفظی پابندیوں کو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار