

Loading content...
اس وقت شمر ذی الجوشن ملعون نے پکار کر کہا کہ او بدبخت قوم! تمہیں معلوم نہیں کہ تم انزع البطین کے لخت جگر کے ساتھ جنگ کر رہے ہو، تمہارا شجاعت اِلٰہیہ کے ساتھ مقابلہ ہے، ایک ایک کر کے جائوگے تو پوری کائنات کے انسان ختم ہوجائیں گے مگران کی ذوالفقار کی رفتار میں کمی نہیں آئے گی، سارے مل کر حملہ کرو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار