

Loading content...
شہنشاہ شجاعت اِلٰہیہ علیہ الصلوات والسلام نے آتی ہوئی تلوار پر ذوالفقار کا وار کیا، اس ملعون کی تلوار درمیان سے ٹوٹ کر دو ٹکڑوں میں تقسیم ہوکر نیچے گری، ابھی یہ سوچ ہی رہا تھا کہ یہ کیا ہوگیا ہے کہ عین اس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے نعرہ تکبیربلند فرمایا اللہ اکبر کی آواز کی گونج میں ضرب ام الراس لگائی، اس ملعون کا جسم دوڑتے ہوئے گھوڑے سے آدھا دائیں اور آدھا بائیں جانب جاگرا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار