

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اس کے لفظ خصومت کو سامنے رکھ کر فرمایا کہ او ملعون تم نے یہ کہا ہے کہ ہم نے خصومت کی ہے، حقیقت یہ ہے کہ خصومت تمہاری ہے، تم ہمیں یہ بتائو کہ راہ چلتے مسافر کا راستہ تم نے روکا ہے یا ہم نے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار