

Loading content...
مگر افسوس اس بات کا ہے کہ آپ پیاس اور کمر شکستگی کے عالم میں کیا جنگ کرسکیںگے؟اور آپ کے سامنے لشکر شام کا جو 30ہزار جوانوں کا دستہ کھڑا ہے یہ وہ جوان ہیں کہ جن کی جرأت وشجاعت وطاقت کا پورے عرب میں ڈنکا بجتا ہے اور ان میں سے یہ پانچ سو سوار میرے منتخب روز گار جوان ہیں …میں چاہتا تو یہ تھا کہ آپ کے ساتھ جنگ کرتا، مگر آپ پیاسے ہیںلیکن پھر بھی میںیہ چاہتا ہوں کہ اب آپ اپنی تلوار کے جوہر ذرا مجھے بھی تو دکھائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار