

Loading content...
یہ ملعون کفار مدینہ کا بہت بڑا جوان شمار ہوتا تھا جس کے بارے میں تمام مؤرخین لکھتے ہیں کہ ٭کان مشہوراً بالشجاعة یعنی مدینے کے نام نہاد مسلمانوں میں اس کی شجاعت کا ڈنکا بجتا تھا، یہ ملعون خصوصی طور پر خداوند شجاعت علیہ الصلوات والسلام کے انداز جنگ کو دیکھنا چاہتا تھا کیونکہ یہ خود بھی ان کے ساتھ لڑنے کا ارادہ رکھتا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار