

Loading content...
کہ عین اُس وقت شہنشاہ شجاعت اِلٰہیہ علیہ الصلوات والسلام آخری قنات کے دروازے سے برآمد ہوئے جنگ کے طبل بج رہے تھے اور تمیم بن قحطبہ طائی شامی ملعون لشکر شام وکوفہ سے آگے نکل کر میدان میں للکار رہا تھا اور اس کی پشت پر پانچ سو جنگجو جوانوں کا گھوڑے سوار دستہ لے کر یزید بن سعد ابطحی ملعون کھڑا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار