

Loading content...
جس وقت یہ ملعون فوج سے باہر نکلا تو تاریخ کے الفاظ ہیں کہ اس ملعون کو میدان میں جاتا دیکھ کر لشکر شام کے چہرے پر رونق آگئی کہ یہ تازہ دم جوان ہے اور مشہور جنگجو بھی ہے یہ ملعون شاید ]خدا نہ کرے [ کامیاب ہوجائے گا وہ سبھی اسی خوش فہمی میں مبتلا تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار