

Loading content...
دنیا میں جتنے بھی جنگجو پہلوان ہوتے ہیں ان کا ایک قبضے کا دائو ایسا ہوتا ہے کہ جس میں وہ ماہر ہوتے ہیں اور جملہ بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام کے قبضے کا ایک دائو تھا جسےام الراس کہا جاتا تھا، یہ ضرب سب سے مشکل مگر سب سے خطرناک مانی جاتی تھی اور اس ضرب کا ماہر پورے عرب میں لاکھوں میں سے ایک جوان ہوتا تھا، یہ ضرب ایسی تھی کہ تلوار سیدھی مخالف کے مانگ میں داخل کی جاتی تھی اوراس کے بعد تلوار چلانے والے کی طاقت پر منحصر تھا کہ تلوار کتنی نیچے تک جاتی ہے ۔یعنی ضرب یا تو سر کو دو حصوں میں تقسیم کر دیتی تھی یا پھر اگر زیادہ طاقت سے ماری جاتی تو گردن تک اتر جاتی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار