

Loading content...
قدیم جنگوں کا یہ دستور تھا کہ اس میں اگر دو جوان مقابل ہوتے تو جنگ کے طبل کی ایک مخصوص ردھم بجائی جاتی تھی، اگر کوئی جوان میدان میں آکر مخالف فوج کو للکارنا چاہتا تھا تو للکارنے کی ایک مخصوص ردھم بجائی جاتی تھی جس کی وجہ سے یہ معلوم ہوجاتا تھا کہ میدان میں کوئی نامور جوان آگیا ہے یا کسی نامور جوان کو للکارا جارہا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار