

Loading content...
اسی وجہ سے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کا پاک رہوار پیاسا بھی تھا، زخمی بھی تھا اور سارے دن کا تھکا ہوا بھی تھا، اس لئے اُسے آرام دینا بھی بہت ضروری تھا،جس کی وجہ سے چند لمحوں کے لئے خیام میں تشریف لے آئے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار